‎:سیدنا انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے آپ Ù†Û’ فرمایاکہ Ø+ضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، Ø+ضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ Ø+ضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ اور Ø+ضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ Ú©Û’ ہمراہ اØ+د پہاڑ پر تشریف فرما ہوئے تو وہ اپنے مقدر پر ناز کرتے ہوئے فرط مسرت سے جھومنے لگا، Ø+بیب پاک صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ قدم مبارک مار کر اس سے فرمایا اے اØ+د! تھم جا تجھ پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ایک صدیق اور دوشہید ہیں Û”
(صØ+ÛŒØ+ بخاری شریف، 3686 Û”Ø+دیث نمبر: 3686